• news update
  • Daily News updates by 12 news reporter all over Pakistan

  • ٹہل اوسی
    ٹہل کے قریب سیاہ کاری تنازے پر مسلحہ افراد نے حملا کرکے تین گھروں کو آگ لگادی
    ٹہل وی او
    ٹہل کے قریب گڑھی حسن پولیس تہانہ کی حدود گاوں شیر محمد بنگلانی میں بنگلانی برادری کے دو گروپوں سیاہ کاری کے معاملے میں چلنے والے تکرار پر ایک گروپ کی جانب سے حملا کرکے تین بہائیوں جاوید احمد عطا محمد اور
    نور محمد بنگلانی کے گھروں کو آگ لگادی آگ کی وجہ سے تینوں گھروں میں پڑا ہوا لاکہوں روپے کا سامان جل کر خاکستر بن گیا دوسری جانب ھتہیاربند ھوائی فائرنگ کرنے کے ساتھ ساتھ گندم کی فصل کو بہی نقصان دے کر گئے جبکہ اس واقع کا کوئی بہی مقدمہ درج نہ ہوسکا ایس ایچ او گڑھی حسن کے موجب واقع کی تفتیش کررہے ہیں تفتیش پوری ہونے کے بعد گرفتاری کا عمل شروع کرینگے

    Comments

    Leave a Reply

    This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.