• news update
  • Daily News updates by 12 news reporter all over Pakistan

  • وشہروفیروز
    رپورٹ۔ امداداللہ ملک

    5-فیبروری کشمیری بھائیوں کے ساتھ یومِ یکجھتی کے موقع پر پورے ملک کی طرح نوشھروفیروز میں بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر ریلی نکالی گئی جس میں اساتذہ طلبہ سماجی کارکنان اسکاؤٹس اور شھریوں نے بڑی تعداد مین شرکت کی۔
    ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈ اور بینر اٹہا رکھے تھے۔
    ضلعی انتظامیہ اور سماجی تنظیموں کے اشتراک سے نکالی گئی یے ریلی ڈسٹرکٹ کامپلیکس نوشھروفیروز سے شروع ہوئی جو شھر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب پہنچی
    اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے بتایا کہ نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم مسلسل جاری ہیں عالمی اداروں کو چاہیے کے کشمیری بہن بھائیوں کے اوپر جاری مظالم کو روکواکر ان کو اپنے حقوق دلایاجائے۔
    ایس۔او۔ٹی
    (1)تاشفین عالم ایڈیشنل ڈہٹی کمشنر نوشھروفیروز
    (2)سجاد احمد مین سوشل ویلفیئر آفیسر
    (3)ایجوکیشن آفیسر اسکاؤئٹ لیڈر
    ہم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ ساتھ رہیں گے

    Comments

    Leave a Reply

    This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.