• news update
  • Daily News updates by 12 news reporter all over Pakistan

  • Daily News uہارون آباد یوم کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجتی کے لیے ریلیاں اور تقرببات کا سسلسہ جاری،میونسپل کمیٹی بلدیہ کی طرف سے نکالی جانے والی ریلی کی قیادت وائس چیئرمین ملک ریاض احمد خلجی اور تاجر برادری کی طرف سے نکالی جانے والی ریلی کی قیادت حافظ عمیر یاسین نےکی۔آئیے مزید جانتے ہیں اس بارے میں ہمارے نمائندے ارشد علی غوری سے جی ارشد آگاہ کیجئے گا ہمیں

    وی او
    ملک کے دیگر شہروں کی طرح ہارون آباد میں کشمریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوہے میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین ملک ریاض احمد خلجی کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں میونسپل کمیٹی کے عملے سمیت ،آل پاکستان انجمنِ تاجران کے صدر حافظ عمیر یاسین،اور شہر بھر کے کونسلرز حضرات،اور شہر کی تاجر تنظمیوں کے ساتھ سرکاری اسکولوں کے بچوں نے شرکت کی ریلی میں شریک افراد کشمریوں کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے شہر بھر میں یوم کشمیر کی مناسبت سے تقریبات کا اںعقاد کیا جارہا ہے اور بھرپور کشمریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے تقریبات سے خطاب کرتے ہوہے افسران کا کہنا تھا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور کشمیر ہم سے ہے اور ہم کشمیر سے ہیں یوم کشمیر ڈے کے سلسلہ میں شہر کی دیگر تحصیلوں میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

    ارشد علی غوری ہارون آبادpdates by 12 news reporter all over Pakistan

    Comments

    Leave a Reply

    This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.