• news update
  • Daily News updates by 12 news reporter all over Pakistan

  • دیپالپور قیصر میڈیکل سٹور پر ایسی بھی ادویات سیل ہونے لگی جو ڈاکڑوں کو سمپل کے طور پر دی جاتی ہیں ان پر واضع لکھا بھی ہے Not For Saleاسکے باوجود بھی سیل ہو رہی ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں انکے پیچھے کن کا ہاتھ ہے ایسے لوگوں کو بے نقاب کرنے چاہیے ۔ڈپٹی کمشنر مریم خان صاحبہ اسکا فوری نوٹس لیا جائے۔ رپورٹر( نماہندہ)12 نیوز دیپالپور)

    Comments

    Leave a Reply

    This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.