• news update
  • Daily News updates by 12 news reporter all over Pakistan

  • کوٹ ادو ینگ اتحاد تنظیم دائرہ دین پناہ کی طرف سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی پروگرام منعقد ہوا جس میں کشمیری بھائیوں کیلیے خصوصی دعا حضرت مولانا قاری طاہر قریشی صاحب نے کی اور چیف آف آرمی سٹاف سے یہ التجا کی گئ کہ کشمیر کوازاد کرایا جائے جس میں ینگ اتحاد تنظیم کے چئیرمین محمد عادل چوہان،وائس چئیرمین پروفیسر شٙہمیر اختر،ارسلان منظور بُھٹہ،آصف بھٹہ،اور تمام ممبران ینگ اتحاد نے شرکت کی اور کشمیر کی آزادی کیلیے خصوصی دعا کی رپورٹ باقرحسین کوٹ ادو

    Comments

    Leave a Reply

    This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.