• news update
  • City 5 TV HD News Updates Today Wazirabad

    Thanks! Share it with your friends!

    Close
  • RSS TIME

  • وزیرآباد۔ الغنی ڈائیگناسٹک اینڈ میڈیکل سنٹر میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا
    وزیرآباد۔ سینئر ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت کی زیر قیادت فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا
    وزیرآباد۔ فری میڈیکل کیمپ میں مختلف امراض کے مریضوں کو چیک کیا گیا
    وزیرآباد۔ فری میڈیکل کیمپ میں چیک اپ کے ساتھ فری ٹیسٹ فری ادویات بھی دی گئی9:00 وزیرآباد۔ فری میڈیکل کیمپ سے اہل علاقہ کے سینکڑوں افراد مستفید ہوئے
    وزیرآباد۔ ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت کا کہنا تھا وزیرآباد شہر کی خدمت کرنا میرا فرض ہے
    وزیرآباد ۔ ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت نے سٹی 5 نیوز کا بھی شکریہ ادا کیا

    Comments

    Leave a Reply

    This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.