• news update
  • City 5 TV HD News Update 16-4-19 Part 2

    Thanks! Share it with your friends!

    Close
  • RSS TIME

  • حویلی لکھا.. ہیڈ سلیمانکی سیکٹر کے ونگ کمانڈر کرنل انور حسین نے کیمپ کا معائنہ کیا

    حویلی لکھا.. مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور فری ادویات کی فراہم کی گئی

    وی او
    پنجاب رینجرز 13ڈیزرٹ ونگ ہیڈ سلیمانکی کے زیر اہتمام پاک بھارت سرحد پر سرحدی گاوں ڈونگریاں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ میں مریضوں کے فری چیک اپ اور فری ادویات کی فراہمی کی گئی فری کیمپ میں سینکڑوں کی تعداد میں مریضوں جن میں خواتین اور بچے شامل تھے کا چیک اپ کیا گیا اس گاوں میں کوئی سرکاری ہسپتال ڈسپنسری وغیرہ موجود نہیں اور اس آبادی کے لوگوں کو صحت کی سہولیات میسر نہیں ہیں علاقہ مکینوں نے اس میڈیکل کیمپ کو ایک نعمت قرار دیا ہے ہیڈ سیلمانکی سیکٹر کے ونگ کمانڈر کرنل محمد انور حسین نے کیمپ کا دورہ کیا اور بچوں میں گفٹ اور بکس بھی تقسیم کیں.
    رپورٹ ۔ڈسٹرکٹ بیورو چیف سجاد حسین بودلہ سٹی 5نیوز دیپالپور

    Comments

    Leave a Reply

    This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.